تلنگانہ

دسہرہ کے تعطیلات میں کوئی کمی نہیں _ اسکولوں کو 26 ستمبر سے 14 دن کے تعطیلات

حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ دسہرہ کی تعطیلات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر دیوسینا نے بتایا کہ دسہرہ کی تعطیلات پہلے کے اعلان کے مطابق دی جائیں گی۔ واضح کیا گیا ہے کہ دسہرہ کی تعطیلات اس ماہ کی 26 تاریخ سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔ تعطیلات کم کرنے کی افواہوں کے تناظر میں محکمہ تعلیم نے وضاحت کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button