تلنگانہ

ٹی آر ایس نے ہمیشہ بی جے پی کی مدد کی، راہل گاندھی: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: کانگرس کے لیڈر راہل گاندھی نے آج حیدراباد کے مضافات میں واقع تکو گوڑہ میں پارٹی کے جلسے عام سے خطاب کیا۔

 

 

انہوں نے اپنے خطاب میں بی جے پی اور ٹی آر ایس پر جم کر تنقید کی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ جب کبھی بی جے پی کو ضرورت پڑی ٹی آر ایس نے اس کا ساتھ دیا ہے۔

 

 

کسان بل کا معاملہ ہو یا پھر نائب صدر جمہوریہ ہند کا انتخاب ٹی آر ایس نے ہمیشہ بی جے پی کی مدد کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button