انٹرٹینمنٹ

حیدرآباد میں جل پریاں!ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد۔ حیدرآباد میں جل پریاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ شاید یہ پڑھ کر آپ کو حیرت ہوگی لیکن یہ کوئی حقیقی جل پریاں نہیں ہیں بلکہ شہر میں نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں لڑکیاں جل پریوں کے روپ میں نظر آرہی ہیں۔

 

کوکٹ پلی میرین پارک میں منعقدہ نمائش میں‌جل پریوں سے متعلق ایک خصوصی شو کا اہتمام کیا گیا۔ یہ شو ملک بھر میں پہلی بار حیدرآباد میں منعقد کیا گیا۔ جب جل پریاں پانی میں تیرتے ہوئی نظر آتی ہیں تو یہ منظر دیکھنے لائق ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button