ایجوکیشن

تلنگانہ۔ دسویں جماعت کے نتائج کیلئے تمام تیاریاں مکمل

حیدرآباد۔ محکمہ تعلیمات کی جانب سے تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج جاری کرنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 30 اپریل کی صبح 11 بجے محکمہ میں تعلیمات کے دفتر میں دسویں جماعت کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔ ریاست گیر سطح پر پانچ لاکھ سے زائد طلباء نے دسویں جماعت کا امتحان لکھا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button