مبارکباد

حکومتی مشیر محمد علی شبیر کی کارپوریٹر ایم اے قدوس نے کی تہنیت

 

نظام آباد:9/مارچ (پریس نوٹ) ریاستی حکومتی مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی و اقلیت مسٹر محمد علی شبیر کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے وطن واپس لوٹنے کے موقع پر کانگریس کارپوریٹر بلدی ڈویژن نمبر58دھاروگلی نظام آباد مسٹر ایم اے قدوس نے ان رہائش گاہ واقع کاماریڈی میں شالپوشی و گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سابقہ ڈپٹی میئر ایم اے فہیم، کانگریس قائدین اشفاق احمد خان پاپا، ہارون خان، مصباح الدین، محمد مصیب، ضیاء الدین، محمد احمد، پنچاریڈی سوری، عبدالقیوم قلعہ و دیگر نے بھی حکومتی مشیر محمد علی شبیر کو مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button