نیشنل

عام انتخابات۔ بی جے پی کا 400 پار کا نعرہ نہیں آیا نظر

نئی دہلی۔ لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کے بعد ایگزٹ پولس جاری کر دیے گئے‌ مختلف میڈیا اداروں کی جانب سے عوامی رائے حاصل کرتے ہوئے اس کی بنا پر کسے اقتدار ہوگا اس کی پیشی کی گئی ہے۔

 

سروے کی اکثریت میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ تیسری مرتبہ این ڈی اے اتحاد کو اقتدار حاصل ہوگا، وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے انتخابی مہم بار بار لگایا جانے والا 400 پار کا اندازہ نعرہ نظر نہیں آرہا ہے۔ این ڈی اے اتحاد کو 281 سے 392 سیٹوں کے درمیان ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

 

جن کی بات، انڈیا نیوز ڈی ڈائنمکس، ریپبلک پی مارک، ریپبلک بھارت اور دیگر سروے اداروں نے یہ ایگزٹ پول جاری کیا ہے جس میں بی جے پی کو سبقت کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔

تصیح

281 سے 392 نشستیں این ڈی اے اتحاد کو ملیں گی

متعلقہ خبریں

Back to top button