جنرل نیوز

حجاج کرام کی تہنیت تقریب سے مولانا حسین حسامی کا خطاب TS MESA کی جانب سے شال پوشی و گل پوشی

 

حج کی توفیق اس ندا کی لبیک ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے الله تعالٰی کے حکم سےاپنے گھر کی آبادی کے لیے لگوائی تھی ان خیالات کا اظہار مولانا حسین احمد حسامی نے اپنے خطاب میں کہا اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام گناہوں سے پاک ہو کر لوٹتے ہیں ان کی دعائیں قبول ہوتی ہے یہ ہمارے شہر ہی نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے امن و امان کا ذریعہ ہے اپنے اس بہترین موقع سے رجوع للہ و عبادات معاملات معاشرت اور اخلاق کو درست کرنا ہوگا آخر میں مولانا نے میسا کے خدمات کا اعتراف کیا جو وقتاً فوقتاً جاری رکھے ہوئے ہیں جو ذریعہ نجات دنیا و آخرت ہے اس موقع پر صدر ٹی ایس میسا محمد بشیر نے حجاج کرام کی گلپوشی و شال پوشی کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

 

حجاج کرام میں محمد میر فاروق محمد مقصود احمد محمد غلام احمد محمد واجدمیر عظمت علی میر عامر وغیرہ موجود تھے اس موقع پر محمد عبد القدیر محمد شکیل محمد معین محمد اجو محمد کلیم محمد عظمت محمد عارف محمد سلیم محمد فیروز محمد علیم نے حجاج کرام کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button