تلنگانہ

کریم نگر ضلع میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے انتخابات

 

کریم نگر۔۔تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاستی صدر ایم اے ماجد کی ہدایت پر آج ضلع کریم نگر کی جدید ضلعی کمیٹی کا قیام بتاریخ 14 اگسٹ بمقام نیشنل پیالیس پر عمل میں لایا گیا ضلع کریم نگر کے تقریبا 32 پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں نے شرکت کی ضلع کی جدید باڈی کا متفقہ طور پر قیام عمل میں آیا۔ضلعی صدر ایم اے اسعد نمائندہ سیاست ٹی وی اور جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود نمائندہ منصف کو منتخب کیا گیا نائب صدور محمد نثار احمد نمائندہ راشٹریہ سہارا صادق علی احمد نمائندہ اعتماد سید اصغر حسین نمائندہ رہنماے دکن منتخب ہوئے خازن محمد افتخار الدین ۔جوائنٹ سیکرٹری سید شاکر الصمد۔اظہار حسین ندیم الدین اقبال شیخ عمران کو منتخب کیا گیا آرگنائزنگ سکریٹری عمیر احمد خان۔اور عالم الدین۔چیف ایڈوائزر محسن محی الدین اور سعادت علی صدیقی جبکہ ایگزیکٹو ممبران مجاہد خان۔محمد افضل ایم اے فہیم شہاب الدین محمد شفیق ظہیر احمد خان منتخب منتخب کیا گیا اس موقع پر محمد محسن سینئر صحافی نمائندہ سیاست نو منتخبہ صدر ایم اے اسعد اور جنرل سکریٹری سراج مسعود کی گلپوشی کی اور تمام صحافی نو منتخب کمیٹی کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button