جنرل نیوز

کورٹلہ میں جمعیت علماء کے زیر اہتمام 75 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر پیر کو کی جائے گی پرچم کشائی

جمعیت علماء کورٹلہ کے زیر اہتمام 75 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر بتاریخ 15 اگست بروز پیر ٹھیک صبح 8:30 بجے بمقام روبرو ڈائیمنڈ ہوٹل (علامہ اقبال چوک) پرچم کشائی کی جائیگی.. جس میں مہمانان خصوصی حضرت مولانا سید مظہر القاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم  ، کمارم ستارم چاریہ  ، پاسٹر سمول گاسی کانتی ، ویر سنگ   و دیگر علماء کرام تشریف لارہے ہیں. آپ تمام حضرات و نوجوانوں سے شرکت کی پُر خلوص خواہش کی جاتی ھے

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button