جنرل نیوز

حیدرآباد کے بازار گھاٹ میں یوم آزادی کی امرت مہا اتسو ریلی

75ویں یوم  آزادی کے موقع پر حیدرآباد کے بازار گھاٹ میں منعقدہ امرت مہااستوو ریلی میں انسپکٹر نامپلی خلیل پاشا ، مجلس کے کارپوریٹر  عارف نیلوفر ہوٹل کے مالک بابو راؤ ، بیٹری لائن مسجد  کمیٹی کے نعیم بھائی،  نصیر،  متیالہ مندر کمیٹی کے رمیش جیسوال کرشنا اور سوامی مندر کمیٹی کے  موہن کے علاوہ محمد امتیاز پی سی سی اور دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button