جنرل نیوز

یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں دفتر مجلس میں رسم پرچم کشائی تقریب

نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی۔ نارائن پیٹ صدر ضلع مجلس عبدالقادر منڈاسگھر نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع محمد تقی چاند رکن بلدیہ مجلس’ محمد تقی نمائندہ رکن بلدیہ’ سید محمود میاں معاون رکن بلدیہ’ عبدالقادر بچھو ضلع خازن ‘ محمد شریف قریشی’ محمد شہاب الدین چاند’ ذاکر چاند’ عقیل چاند’ عبدالعزیز’ عثمان چاند ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button