نیشنل

مودی سرکار بلقیس بانو سے معافی مانگے۔ اسدالدین اویسی کا مطالبہ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے مرکز اور گجرات حکومت سے بلقیس بانو سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

انہوں نے آج ملک کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے بلقیس بانو کی عصمت ریزی اور ان کے ارکان خاندان کو قتل کر دینے کے معاملہ میں سنائے گئے فیصلہ کا خیرمقدم کیا۔

 

صدر مجلس نے کہا کہ بی جے پی بلقیس بانو کے مجرموں کے ساتھ کھڑی تھی اس لیئے انھیں معافی مانگنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button