مبارکباد

طاہر بن حمدان کو صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی مقرر کئے جانے پر کانگریس قائدین کی تہنیت

طاہر بن حمدان کو صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی مقرر کئے جانے پر سید نجیب علی ایڈوکیٹ و کانگریس قائدین نظام آباد کی جانب سے تہنیت

 

نظام آباد 3/مارچ (پریس نوٹ) سینئر کانگریس قائد جناب طاہر بن حمدان کو صدر اردو اکیڈمی تلنگانہ نامزد کرنے پر کانگریس قائدین سید نجیب علی ایڈوکیٹ ،جاوید اکرم ،جی گنگادھر اور اور عبود بن حمدان نے طاہربن حمدان کی شآلپوشی کی انہیں گلدستہ بیش کرتے ہوئے تہنت پیش کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button