جرائم و حادثات

بینک اکاؤنٹس اور سوشل میڈیا کیلئے ایک ہی پاس ورڈ خطرناک

حیدرآباد۔اگر آپ تمام اکاونٹس کے لئے ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں تو تلنگانہ پولیس نے ایسے افراد کو چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے پولیس نے کہا ہے کہ پاس ورڈ کے معاملہ میں احتیاط برتی جائے۔

 

 

ہر ایک کے لئے ایک ہی پاس ورڈ استعمال نہ کیا جائے۔ سوشل میڈیا اور بینکنگ کے لئے الگ الگ پاسورڈ رکھیں ۔ اگر تمام اکاونٹس کا ایک ہی پاس ورڈ رکھا جاتا ہے خطرہ سے دوچار ہونے کا خدشہ ہے۔ پولیس نے مشورہ دیا ہے کہ آسان طریقہ سے یاد رہنے مشورہ دیا ہے

 

 

کہ سے یاد والے جیسے کہ 123456 یا ABCDEF جیسے پاس ورڈ قطعی نہ رکھیں۔ علاوہ ازیں ، تارت پیدائش اور موبائل نمبر کا بھی پاس ورڈ کے لئے استعمال کرنا خطرہ کی نشانی بن سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button