ایجوکیشن

نارائن پیٹ کے حافظ سید شمس الدین قادری کی عربک میں گریجویشن کورس کی تکمیل

نارائن پیٹ: 30 اکتوبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے حافظ سید شمس الدین قادری کو المعھدالدینی العربی حیدرآباد دکن کے سالانہ جلسہ میں کلیة الدراسات العربیہ ملحقہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے عربک گریجویشن کورس کی تکمیل پر مولانا ڈاکٹر مصطفی شریف صدر شعبہ عربی جامعہ عثمانیہ و مولانا ڈاکٹر عبدالمجید قادری الملتانی سابق صدر شعبہ عربی جامعہ عثمانیہ اور دیگر مہمانان کے ہاتھوں سند عطا کی گئی اس موقع پر نارائن پیٹ کے علماء حفاظ کے علاوہ ان کے سرپرست و اعزاء نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button