نیشنل

عامرخان کی والدہ کے قلب پرحملہ

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکٹ عامر خان کی والدہ زینت حسین کے قلب پر حملہ ہوا۔ اطلاعات ہیں کہ انھیں علاج کیلئے ممبئی کے بریچ کینڈی ہاسپٹل میں داخل کروایا گیا ہے۔ فلم اداکا کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کو دیوالی کے موقع پر دل کا دورہ پڑا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button