جنرل نیوز

المیزان کے 60 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 60 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائرکی قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ تمام حجاج کرام کو مکہ مکرمہ میں ایک اور مدینہ منورہ میں دو روزے رکھنے کا موقع ملا اور تمام حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی 11 دسمبر 3 جنوری اور 25 جنوری کو اگلے تین قافلے روانہ ہونگے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button