نیشنل

آوارہ کتوں کا خاتون پر حملہ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

نئی دہلی۔ گریٹر نوئیڈا کے سینچورین پارک میں واقع ایک اپارٹمنٹ کے احاطہ میں آوارہ کتوں نے خاتون پر حملہ کر دیا۔ اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گیا ہے

 

جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اپارٹمنٹ کامپلیکس میں داخل ہوئی اسے دیکھ کر ایک کتا بھونکنے لگا اور اس کے قریب آرہا تھد،خاتون نے اسے ڈرایا اور کچھ آگے بڑھی تھی کہ اچانک اور بھی کتے وہاں جمع ہو گئے۔ انہوں نے خاتون پر حملہ کر دیا خاتون جان بچانے کی کوشش میں بھاگنے لگی اور دوڑتے ہوئے گر پڑی

 

پھر کسی طرح چیخ پکار کرتے ہوئے وہ دوڑ کر احاطہ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔ اس کی آوازیں سن کر مقامی افراد وہاں پہنچے اور انہوں نے آوارہ کتوں کو بھگا دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button