جنرل نیوز

صدر سینئر سیٹیزن ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد ایم اے شکور کی اہلیہ محترمہ ‌کاانتقال پر ملال

نظام آباد 26/ مارچ (اردو لیکس ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ جناب ایم اے شکور صدر سینئر سیٹیزن ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کی اہلیہ محترمہ ‌کاانتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ آج بروز اتوار 26/ مارچ بعد نماز فجر مکہ مسجد احمد پورہ کالونی نظام آباد میں ادا کی جائیگی اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ پر عمل میں آئیگی عامتہ المسلمین سے مرحومہ کے حق میں دعا مغفرت کی درخواست کی گئی ایم اے شکور کی اہلیہ محترمہ کے انتقال کی اطلاع ملنے پر شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی، سماجی مذہبی قائدین نے ان کی رہائش گا احمد پورہ کالونی پہنچ کر ان سے ملاقات اظہار تعزیت کیا مزید تفصیلات کے لیے سیل نمبر57651 94407 پر ربط کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button