جنرل نیوز

گروپ 4 : نارائن کھیڑ کے جاوید کو ضلع بھر میں دوسرا رینک

نارائن کھیڑ: ریاست تلنگانہ نارائن کھیڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے گروپ 4 کے امتحان میں شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محمد جاوید نے سنگاریڈی میں گروپ 4 امتحان میں 205.973 نشانات حاصل کئے۔ انھیں تلنگانہ بھ رمیں 43 واں اورسنگاریڈی ضلع میں دوسرا رینک حاصل ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button