تلنگانہ

المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے عمرہ گروپ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین 4 دسمبر کو روانہ ہوئے تھے اور آج واپسی ہوئی۔ تمام حجاج نے 4 عمرہ کئے اور انہیں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی۔اگلا قافلہ 14 جنوری کو روانہ ہوگا۔

 

انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ تین روزہ اجتماع جو پرگی میں منعقد ہورہا ہے اس میں کثرت سے شرکت فرمائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button