مبارکباد

اسسٹنٹ سٹی پلانر گریٹر حیدرآباد سید سعید الدین کے فرزند سید حاشر کی شادی

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے اسسٹنٹ سٹی پلانر جناب سیّد سعید الدین کے فرزند سیّد حاشر الزماں (امریکہ) کا عقد خالد بن سالم صاحب کی دُختر  کے ساتھ بعد نماز عصر مسجد زم زم کریم نگر میں بحسن و خوبی انجام پایا اور عشائیہ IBA گارڈن کشمیر گڈا کریم نگر میں دیا گیا ۔اس موقع پر دلہے کے بھائی سیّد ناصر ،محمّد ذیشان علی زاہد ایڈیٹر اُردو لیکس کے علاوہ عزیز و اقارب ،رشتےدار ،دوست احباب کی ایک کثیر تعدا نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button