جنرل نیوز

انجیئنر جناب احمد خان صاحب کا شکاگو میں انتقال

انجئینرجناب احمد خان صاحب ولد جناب محمودخاں صاحب مرحوم کا شکاگو(امریکہ) میں انتقال ہوگیا وہ رسالہ جنگم میٹ فلک نما حیدرآباد کے رہنے والے تھے 1968 میں شکاگو منتقل ہوگئے اور وہیں کےہوکر رہ گئے تھے جناب احمد خان صاحب کو ادبی سرگرمیوں سے کافی لگاؤتھا انہوں نے یہاں مشاعروں کا بھی اہتمام کیا تھا حیدرآبادی کمیونٹی میں وہ کافی قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھےپسماندگان میں ایک فرزند اسلم خان اور ایک دختر شامل ہیں

 

وہ جناب عبدالرشید خان صاحب مرحوم ‘ ممتاز شاعر جناب عزیز قیسی مرحوم ‘ میجر محبوب خان صاحب ‘ جناب غوث محمد خان صاحب مرحوم ‘ جنا۔ب ممتاز احمدخان صاحب ‘ جناب اشفاق احمد خان صاحب اور جناب صدیق محمد خاں صاحب حال مقیم شکاگو کے بھائی تھےنمازجنازہ منگل 21- نومبر کو بعد نماز ظہر مسلم کمیونٹی سنٹر شکاگو میں ادا کی جاۓ گی تدفین بوھیمین سمیٹری میں عمل میں آۓ گی

 

مزید تفصیلات کے لۓ جناب صدیق محمدخان صاحب سے فون +1773294975 پر یا حیدرآبادمیں یاسر محمد خان یونس سے فون 9848278006 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button