نیشنل

یونیفارم سیول کوڈ،مجلس کا لاء کمیشن کو مکتوب۔اسد الدین اویسی کی پریس کانفرنس۔ مکمل ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل عوام کی توجہ منتشر کرنے کی خاطر یکساں سیول کوڈ کے مسلہ کو اٹھایا گیا ہے ۔ وہ پارٹی ہیڈ کوارٹر دارالسلام میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اسدالدین اویسی نے کہا کہ لا کمیشن کو پارٹی نے اپنے موقف سے واقف کرواتے ہوئے مکتوب روانہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button