جرائم و حادثات

اترپردیش میں دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ۔ مجبور باپ پولیس اسٹیشن کے چکر کاٹتے کاٹتے تھک گیا: ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ریاست اترپردیش سے دو لڑکیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئں۔27 مارچ 2023 کو اتر پردیش کے کشی نگر ضلع میں یہ واقعہ پیش آیا۔ دو طالبات سمیہ خاتون اور مریم خاتون کشی نگر ڈگری کالج میں زیر تعلیم تھیں وہ داخلہ سرٹیفکیٹ کے لئے کالج گئی ہوئی تھیں کہ لاپتہ ہوگیں۔ ان کے فون بھی بند ہیں۔لڑکیوں کے ارکان خاندان نے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے اورپولیس سے شکایت کی۔ انھوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس اس معاملے میں کارروائی نہیں کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button