تلنگانہ

مندر کے پجاری نے غریب مسلم کسان کو دیا عطیہ میں بیل _ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال

حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال سامنے آئی ہے جہاں ایک گاوں کی مندر کے پجاری نے غریب مسلم کسان کو اس کا بیل برقی شاک لگنے سے فوت ہونے پر اس خاندان کو مندر میں رکھے بیل کا عطیہ کردیا۔

یہ واقعہ چلوکور بالاجی مندر کا ہے جہاں مندر کے پجاری  نے مسلم  کسان خاندان کو بیل عطیہ میں دیا۔ چلکورو بالاجی مندر کے پجاری سی ایس رنگراجن نے چلکورو گاؤں کے محمد غوث کو بیل عطیہ میں دیا جب وہ کاشتکاری کے دوران برقی شاک لگنے سے اپنا بیل کھو دیا تھا

پجاری کے اس اقدام سے ہر گوشوں سے ستائش کی جا رہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button