تلنگانہ

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد:الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد سعودی عرب سے واپسی عمل میں آئی۔

 

 

شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر زائرین کے رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی جنھوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ تمام حجاج کو مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی اور دو روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی اور ساتھ ہی کسوا کعبہ کی زیارت کا موقع نصیب ہوا۔

 

حجاج کا تعلق تلنگانہ آندھرا کرناٹک اور مہاراشٹرا سے تھا۔المیزان کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ اگلے دو قافلے 11 اور 12 ستمبر کو روانہ ہونگے

متعلقہ خبریں

Back to top button