نیشنل

بریکنگ نیوز _ شراب اسکام میں سی بی آئی نے دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کو گرفتار کرلیا

نئی دہلی _ 26 فروری ( اردولیکس) سی بی آئی  نے دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کو شراب کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔اتوار کی صبح سے ای ڈی کے اہلکار ان سے پوچھ گچھ کر رہے تھے ۔ اس موقع پر منیش سسودیا نے میڈیا کو بتایا کہ امکان ہے کہ انہیں ای ڈی حکام گرفتار کر لیں گے۔ اس کے لیے دہلی کے کئی حصوں میں ٹریفک کو موڑ دیا گیا ہے۔

 

سسوڈیا کی گرفتاری کے پیش نظر دہلی میں سی بی آئی کے مرکزی دفتر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ سسودیا نے شراب کی پالیسی بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ تاہم، سی بی آئی حکام نے کہا کہ وہ اس گھوٹالے سے متعلق بیوروکریٹ کے بیان کی بنیاد پر سسوڈیا کو گرفتار کیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button