نیشنل

فلم اداکارہ دیپیکا پڈوکون شیرخوار بیٹی کے ساتھ ہاسپٹل سے ڈسچارج

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ہاسپٹل سے گھرجانے کی اجازت دے دی گئی، دیپیکا نے اس مہینہ کی 8 تاریخ کو بیٹی کو جنم دیا ہے۔

 

اطلاعات کے مطابق ہاسپٹل کی تمام رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا، آج دیپیکا اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کو ہاسپٹل کے پیچھے کے دروازے سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے

 

کہ اداکار جوڑا اپنی نومولود بیٹی کے ساتھ میڈیا کی آنکھ سے بچتے ہوئے نکلاے اور اپنی گاڑی میں سوار ہوکر گھر کیلئے روانہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button