تلنگانہ

تلنگانہ میں اسکولوں کو 13 اکتوبر اور کالجوں کو 19 اکتوبر سے دسہرہ کی تعطیلات

حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے دسہرہ تہوار منانے کے لیے ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق سرکاری اور خانگی  اسکولوں میں  13 سے 25 اکتوبر تک 13 دن تعطیلات ہوں گی۔
ریاست میں تمام انتظامیہ  کے اسکولوں کو ان تعطیلات سے استفادہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب انٹرمیڈیٹ کالجس کو  19 سے 25 اکتوبر تک چھٹیاں دی گئی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button