جنرل نیوز

تلنگانہ اقلیتی کمیشن چیرمین طارق انصاری سے کئی تو اقعات وابستہ پھولانگ میں تہنیتی تقریب کا انعقاد   

نظام آباد 22 /مٹی (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان )صدر نیشن تلنگانہ ریاستی اقلیتی کمیشن مسٹر طارق انصاری کے اپنے عہدہ کا جائیزہ حاصل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ نظام آباد آنے پر سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی جانب سے پھو لانگ نظام آباد میں شاندار پیمانے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

 

اس موقع پر چیرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری کی شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے احمد علی خان ،شہنواز احمد خاں انجینئر، شعیب احمد خان شیران انجنیئر ،رشید خان جاوید، نے تہنت پیش کی اس موقع پر صدر ضلع اقلیتی سیل بی آریس نو ید ا قبال، صدر ضلع مینارٹی پروٹیکشن فورم خواجہ معین الدین صدر حج سوسائٹی نظام آباد مولانا شیخ اسماعیل عارفی ، کارپوریٹر پھو لانگ اکبر حسین ، محمد جنید علی ایڈوکیٹ بی آریس قائدین شیخ علی صابری ، مرزا واصل بیگ فہیم قریشی ، پروفیسر جاوید ، محمد ضیا الدین پٹیل سید فرزند جاوید ، یم اے وحید خان خالد فہد خان ،ضلع میڈیکل اینڈ ہیلتھ محکمہ عادل آباد سپرنٹنڈنٹ خورشید احمد موجود تھے اور چیرمین طارق انصاری کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کئی ایک تو اقعات وابستہ ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button