نیشنل

الیکشن کمیشن کی امیدواروں کے خلاف کاروائی۔ بہارسرفہرست اورتلنگانہ دوسرے نمبرپر

نئی دہلی: مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی بعض ریاستوں میں منعقدہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کے وقت اخراجات سے متعلق تفصیلات جمع نہ کراونے پر امیدواروں کے خلاف کاروائی کی ہے۔ مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جملہ ایک ہزار 73 امیدواروں کو تین سال تک کے لئے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قراد دیا گیا ہے سب سے زیادہ امیداوروں کا تعلق بہار سے ہے۔ بہار میں 174 امیدوار تلنگانہ کے 107 اور آندھرا پردیش کے 50 امیدوار شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button