تلنگانہ

اقلیتوں کو ” میناریٹی اسٹاٹس سرٹیفکیٹ ” جاری کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ _ ضلع کلکٹرس کو ہدایات ؛ درخواست فارم اور سرٹیفکیٹ کا نمونہ دیکھیں

تلنگانہ حکومت نے ریاست کے اقلیتوں کو تعلیم اور ملازمتوں کے علاوہ دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرنے ” میناریٹی اسٹاٹس سرٹیفکیٹ ” جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں محکمہ اقلیتی بہبود نے ریاست کے تمام ضلع کلکٹرس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ریاست کے اقلیتوں بشمول مسلمان، سکھ ، عیسائی اور جین اور بدھ مت کو میناریٹی اسٹاٹس سرٹیفکیٹ جاری کرے۔سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار تحصیلدار کو سونپا گیا ہے محکمہ اقلیتی بہبود نے اس خصوص میں درخواست فارم کا نمونہ اور سرٹیفکیٹ کا نمونہ بھی جاری کیا ہے میناریٹی اسٹاٹس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے درخواست گزار کو تحصیلدار کی طرف سے جاری کردہ انٹیگریٹڈ کمیونٹی سرٹیفکیٹ/ ذات کا سرٹیفکیٹ جو گروپ سابقہ کی نشاندہی کرتا ہے: OC، BC-E، BC-C، BC-B وغیرہ۔

ایس ایس سی/ٹرانسفر سرٹیفکیٹ

قومیت/مذہب۔ آدھار کارڈ/ راشن کارڈ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button