جنرل نیوز

آرمور میونسپل کمشنر پرساد چوہان کا تبادلہ

آرمور : 13/ فروری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) آرمور میونسپل کمشنر پرساد چوہان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ان کا آرمور میونسپلٹی سے بطور سنگا ریڈی میونسپل کمشنر تبادلہ کیا گیا۔ انہوں نے تقریباً ایک سال تک آرمور میونسپل کمشنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

 

ان کی جگہ مرّی پیڈا میونسپل کمشنر اے راجو کو آرمور بلدیہ کے نئے میونسپل کمشنر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے توقع ہیکہ وہ بہت جلد اپنے عہدے کا جائزہ لیں گے۔ پرساد چوہان کا تبادلہ عمل میں آنے پر آرمور بلدیہ کے عہدیداروں کی جانب سے کونسل ہال کے احاطے میں انہیں شالپوشی و گلپوشی کے ذریعے تہنیت پیش کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button