جنرل نیوز

آل انڈیا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ برائے خواتین کا کھمم میں آغاز

آل انڈیا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ برائے خواتین کا کھمم میں آغاز ملک بھر سے 10 ریاستی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہے ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

 

تلنگانہ کے کھمم کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں آل انڈیا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس ٹورنامنٹ کے کنوینر ڈاکٹر کرا پاٹی پردیپ ماہرہ اطفال ہے اس ٹورنامنٹ میں دس ریاستوں کے ٹیمیں آندھراپردیش گجرات ٹمل ناڈو بہار اتراکھنڈ کرناٹک مہاراشٹر جمو کشمیر اترپردیش ٹیمیں حصہ لے رہے ہے کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے آل انڈیا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ برائے خواتین کا کھمم کے سردار پٹیل میں بولنگ کرتے ہوئے آغاز کیا اس موقع کھمم کرکٹ کوچ عبد المتین اور جمیل احمد موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button