جنرل نیوز

مولانا عبد العلیم اصلاحی صاحب جامعتہ البنات اصلاحیہ ملک پیٹ حیدرآباد کا سانحہ ارتحال

مولانا عبد العلیم اصلاحی صاحب (جامعتہ البنات اصلاحیہ ملک پیٹ حیدرآباد) کا انتقال ہوگیا ۔ وہ کچھ عرصہ سے میٹرو کیور اسپتال میں شریک تھے۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button