نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی نے غزہ میں ہاسپٹل پر ہوئی بمباری پر کہی یہ بڑی بات

File photo 

نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کی رات غزہ کے ایک ہاسپٹل پر ہوئی بمباری پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں 500 فلسطینی شہید ہوئے تھے

ایکس پر ایک ٹیوٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ "غزہ کے الاہلی ہاسپٹل میں ہونے والے المناک جانی نقصان پر گہرا صدمہ ہوا ہے ۔ متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہماری دلی تعزیت ہے، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا ہے۔

 

جاریہ تنازعہ میں شہری ہلاکتیں ایک سنگین اور مسلسل تشویش کا معاملہ ہے۔ ملوث افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button