ایجوکیشن

عادل آباد کے اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 میں داخلے

عادل آباد ۔ اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 عادل آباد پرنسپل کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق شہر مستقر عادل آباد کے محلہ رام نگر کالونی میں واقع اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 میں 15/جنوری 2023 سے Bi.PC اور MPC کے لئے باضابطہ داخلوں کا آغاز ہونے جارہا ہے۔اس سنہرے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے اولیائے طلبہ پیش قدمی کریں اور داخلے کے لئے اقلیتی اقامتی انگریزی میڈیم جونیئر کالج بوائز -1 رام نگر عادل آباد تشریف لائیں۔مزید تفصیلات کے لئے 7207998968/9441381170 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button