جنرل نیوز

پرنسیس درشہوار کالج آف ایجوکیشن فارویمن کی بی ایڈ طالبہ کا انتقال

حیدرآباد یکم ـ اگست ( راست) حفصہ معراج بی ایڈ سال دوم کی طالبہ پرنسیس درشہوار کالج آف ایجو کیشن فارویمن دبیر پورہ حیدرآباد ساکن کالا ڈیرہ ملک پیٹ حیدرآباد بنت جناب وحیداللہ شریف مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول نرساپور (میدک ڈسٹرکٹ )کا بعمر 22سال ـ یکم اگست کو بعد عشاءاچانک انتقال ہوگیا ـ نماز جنازہ 2- اگست کوبعدنماز ظہر ( جماعت ـ ایک بجے) مسجد گلزار (نزد اعزہ اسکول ـ ملک پیٹ ) میں ادا کی جاۓ گی تدفین قبرستان روبرو آبدارا خانہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آۓ گی ـ مرحومہ ‘ جناب راج محمدصاحب مرحوم سابق ڈی ایس پی کی نواسی اور جناب محمد عبد القیوم ریٹائرڈ اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء کی حقیقی بھانجی اور جناب بشارت اللہ شریف ریٹائرڈ پرنسپل کاچی گوڑہ جونیئر کالج کی بھتیجی تھیں مزید تفصیلات کے لئیے فون 9704085131پر یا 8328123541 پر ربط پیدا کیاجا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button