تلنگانہ
ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اعلان
![](/wp-content/uploads/2022/09/download-1.jpeg)
مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول آج منعقد ہوا جس میں چاند نطر آنے کا اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق چہارشنبہ 28 ستمبر کو یکم ربیع الاول ہے اور عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی۔