این آر آئی

عمران پرتاپگڑھی، رکن پارلیمنٹ کے ساتھ ایک شام و محفل مشاعرہ

ریاض ۔ کے این واصف

انڈین کمیونٹی ریاض نے جمعرات ۱۹ اکتوبر شام 30-7 بجے معروف شاعر و رکن پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) عمران پرتاپگڑھی سے ملاقات و تہنیتی پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔

 

آخر میں ایک محفل مشاعرہ بھی منعقد ہوگا۔ یہ تقریب “قصر امسیات” مخرج ۱۰ مین منعقد ہوگی۔ داخلہ بذریعہ دعوت نامہ رہے گا۔

 

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں 0504216417

متعلقہ خبریں

Back to top button