جنرل نیوز

سارہ فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے جسمانی معذرین میں بس ،ٹرین پاس سی پی چیر کی تقسیم

 

نظام آباد 29 اگست (محمد یوسف الدین خان /نیوز اینڈ ویڈیوز میڈیا/, اردو لیکس) سارہ فاؤنڈیشن نظام آباد جو گزشتہ کئی سالوں سے مختلف فلاحی ،سماجی ،تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرم عمل خدمات انجام دے رہی ہے جناب صابر حسین صدر فاؤنڈیشن نے جسمانی معذورین کی رہنمائی کرتے ہوئے انہیں بس اور ٹرین میں حکومت کی جانب سے فراہم دی جانے والی سفری سہولت میں ریاعتی پاسوں کی منظوری کو یقینی بنایا اور اس کے استفادہ گند گان میں تقسیم عمل لائی اس کے علاوہ پروین بیگم ساکن کھوجہ کالونی نظام آباد جو جسمانی طور پر معذور ہے اس لڑکی کو سی پی چئیر بطور عطیہ دی گئی اس موقع پر ڈاکٹر عاصم فیزوٹھراپسٹ، محمد فاروق اراکین عاملہ ،جونیر ماسٹر زید حسین و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button