نیشنل

ایودھیا میں بی جے پی امیدوار کو شرمناک شکست

نئی دہلی۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیض آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کو شکست ہوئی، فیض آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے سینئر لیڈر و پارلیمانی امیدوار للو سنگھ کو سماجوادی پارٹی کے امیدوار اودھیش‌پرساد نے 56 ہزار ووٹوں سے ہرا دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button