تلنگانہ

محترمہ ناہیداسماء رکن جماعت اسلامی حلقہ ملے پلی حیدرآباد کا انتقال _ آج ظہر میں تدفین

حیدرآباد _ انتہائی افسوسناک خبر ہیئکہ محترمہ ناہیداسماء رکن جماعت اسلامی حلقہ ملے پلی حیدرآباد زوجہ عبدلرافع تحصیلدار وظیفہ یاب دختر جناب نظیراحمد خان مرحوم کتہ پلی ضلع کریم نگر کا انتقال پرملال آج بعد نماز عشاء بروز اتوار عمل میں آیا، نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر  مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں ہوگی اور تجہیز و تکفین قبرستان منسلک مسجد عالمگیر شانتی نگر میں عمل میں آیےگی۔

 

مرحومہ خوش مزاج اور جماعتی حلقوں میں ہر دلعزیز اور نیک صفت اور حرکیاتی خاتون تھیں۔ دعا ھیکہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند واعلی درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button