جنرل نیوز
نارائن پیٹ اسمبلی حلقہ میں 78 فیصد پولنگ

نارائن پیٹ: 30 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی میں آج پرامن انتخابات عمل میں آئی ۔ حلقہ میں مجموعی 78.29 فیصد پولنگ ہوئی۔صبح کی اولین ساعتوں سے ہی راۓ دہندگان میں ووٹ ڈالنے کے لئے کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔