تلنگانہ

تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار میں آنے پر یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے اور مسلم ریزرویشن ختم کرنے امیت شاہ کا اعلان _ انتخابی منشور میں وعدہ

حیدرآباد _مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے  کہا کہ اگر بی جے پی کو اقتدار حاصل ہوتا ہے تو وہ تلنگانہ میں یکساں سول کوڈ نافذ کرے گی۔ شاہ نے کہا کہ ریاست میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ انہوں نے ریاست میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ‘غیر قانونی’ کوٹہ ختم کرنے اور او بی سی، دلتوں اور ایس ٹی کے لیے کوٹہ بڑھانے کا بھی وعدہ کیا۔

حیدرآباد میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بی جے پی کے انتخابی منشور کو جاری کردیا جس میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے اور مسلم تحفظات ختم کرنے، 17ستمبر کو حیدرآباد لبریشن ڈے منانے کا وعدہ کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button