تلنگانہ

سمیر ولی اللہ ، حیدرآباد لوک سبھا سے کانگریس امیدوار _ تلنگانہ کے مزید دو امیدواروں کا بھی اعلان

حیدرآباد _ 24 اپریل ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کے 3 لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے سمیر ولی اللہ بھی شامل ہیں سمیر ولی اللہ فی الحال حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر ہیں پارٹی نے کریم نگر لوک سبھا حلقہ سے وی راجنر راو اور کھمم پارلیمانی حلقہ سے رگھو رام ریڈی کو امیدوار بنایا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button