جنرل نیوز
کھمم کے رزاق صاحب کا انتقال

کھمم شہر کے رزاق صاحب کا بعمر 53 سال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال۔۔ کھمم شہر کے مشہور و معروف علیم پان شاپ ایرانی چائے کے حقیقی برادر جناب رزاق صاحب کا دل کا دورہ پڑنے سے بتاریخ 19 اپریل بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا ان کی اچانک انتقال کی اطلاع ملتے پر ان کے مکان واقع کے سی آر ٹورز پھنچکر عوام کی کثیر تعداد نے افراد خاندان کو تعزیت پیش کی مرحوم خاموشی طبیعت اور ملنسار شخصیت کے حامل تھے مرحوم کی نماز جنازہ 20 اپریل بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد نمرہ اندورن قلعہ اداکی گئیں اور تدفین قلعہ کے قبرستان میں عمل میں لائی گئیں پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہے رابطہ کے لیے موبائل نمبر 9948204843