ایجوکیشن

تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کو 6 دن سنکرانتی کے تعطیلات

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تعلیمی اداروں کو سنکرانتی کے لیے 6 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا  ہے جس کے مطابق ۔ 12 سے 17 جنوری تک چھٹیاں رہیں گی ۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ اکیڈمک کلینڈر میں سنکرانتی کے تعطیلات 6 دن دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

تعطیلات 12 جنوری سے شروع ہوں گی۔ 13 تاریخ کو دوسرا ہفتہ ہے، اس لیے اسکول کو  چھٹی ہوگی ۔ 14 کو بھوگی اور  اتوار کی چھٹی  15 کو سنکرانتی اور 16 کو کانوما کا تہوار ہے۔ 17 تاریخ کو حکومت نے اسکولوں میں اضافی چھٹی دے دی۔

 

تعلیمی اداروں میں کل چھ دنوں کے لیے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔  بتایا گیا کہ 18 تاریخ کو تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button