جنرل نیوز

ایم ڈی ریاض الحق بحیثیت نئے ضلع نارائن پیٹ کے ایڈیشنل ایس پی مقرر: 

 

نارائن پیٹ: 09 فروری (اردو لیکس) ریاض الحق نارائن پیٹ پولیس ہیڈ کوارٹر کے نئے ایڈیشنل ایس پی کی حیثیت سے آج چارج سنبھال لیا۔ وہ اس سے قبل راماگنڈم پولیس کمشنریٹ سے نارائن پیٹ تبادلہ ہوا ہے۔ بعد ازاں ضلع ایس پی مسٹر یوگیش گوتم سے ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا ۔ نارائن پیٹ ضلع ایس پی نے اس موقع پر نارائن پیٹ ضلع اڈیشنل ایس پی  کا جائزہ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button